Double Jumbo With Stand

السلام علیکم جناب

نیچے دی گئی معلومات کو غور سے پڑھنے کے بعد پھر رابط کریں شکریہ ۔
———————————–
MACCO SAFELIFE
———————————–
پلانٹ لگانا ہوا اب نہایت آسان کیونکہ ہم فراہم کر رہے ہیں.
پلانٹ کی قیمت میں مکمل کاروبار .

سب سے پہلی بات یہ کہ ہمارا ہیڈ آفس لاہور میں ہے. لیکن ہم پلانٹ اور یہ بزنس سولیوشن پورے پاکستان میں فراہم کرتے ہیں.👇

آپ واٹر شاپ بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ بزنس کیسے شروع کیا جائے گا ۔

واٹر شاپ میں عام طور پر 02 طرح کے پلانٹ لگائے جاتے ہیں

5000 گیلن( 01 ٹن) :
_اس پلانٹ کی قیمت7 لاکھ 20 ہزار سے شروع ہوتی ہے .اور یہ پلانٹ روزانہ 1000لیٹر فی گھنٹہ پانی بناتا ہے یعنی 24 گھنٹوں میں 24 ہزار لیٹر.

10,000 گیلن (02 ٹن) :
اس پلانٹ کی قیمت 9 لاکھ 50 ہزار روپے سے شروع ہوتی ہے۔اور یہ پلانٹ 2000 لیٹر فی گھنٹہ پانی تیار کرتا ہے. یعنی 24 گھنٹوں میں 48 ہزار لیٹر پانی۔

ان پلانٹس سے کون سی بوتلیں کتنی تیار ہوتی ہیں اس کا چارٹ بھی آپ کو مہیا کیا گیا ہے .

_پاکستان بھر میں قائم %90 سے زیادہ واٹر شاپس میں 5000 گیلن والا
آر او پلانٹ لگا ہوا ہے. کیونکہ یہ upgradeable ہے.
_________
پلانٹ کی قیمت کے علاوہ آپکے اضافی اخراجات تقریباً 2 لاکھ روپےہوتےہیں جو کہ آپ خود کرینگے

جس میں…..
* دکان کی رینویشن
* بورنگ
اور بوتلیں وغیرہ شامل ہیں .

اس طرح یہ کاروبار شروع کرنے کے لئے لیے
مکمل طور پر تقریبا 9 سے 10 لاکھ روپے کا سرمایہ درکار ہوگا.
__

پلانٹ میں ماہانہ اخراجات درج ذیل ہیں….

بجلی کا بل =20000
دکان کا کرایا=20000
ایک عدد ملازمین کی تنخواہ=20000
منرلز اور فلٹر کا خرچہ= 10٫000
ٹوٹل ماہانہ خرچہ = 70٫000

*ماہانہ اخراجات 70,000 لیکن گارنٹیڈ ماہانہ انکم 6 لاکھ سے بھی زیادہ *

——————————————
پلانٹ لگوانےکا طریقہ یعنی کہ مکمل لاحہ عمل کیا ہوگا.

*اس کاروبار میں درکار جگہ کم از کم 200 اسکوائر فٹ ہونی چاہیے.( لیکن جتنی جگہ زیادہ ہوگی اتنا زیادہ بہتر ہے).

*یہ پلانٹ سنگل اور 3 فیز میٹر پر باآسانی چلایا جا سکتا ہے.
اس کا ٹوٹل لوڈ 5kw ہے.

یہ آٹومیٹک میکو آر,او پلانٹ ہے.

(Automatic MACCO RO plant)
_________
سب سے پہلے آپکو ہماری کمپنی میں رجسٹریشن کروانی ہے پھر👇

*ہمارا ٹیکنیکل مینیجر آپ کی جگہ کا سروے کرے گا اور آپ کو وہاں کا لے آؤٹ (MAP) بنا کر دیا جائے گا .

* بورنگ کروانے کی تمام تر ٹیکنیکل گائیڈنس ہم فراہم کریں گے.

* جگہ کی رینویشن اور بورنگ کے بعد بورنگ کے پانی کالیب ٹیسٹ کروایا جائے گا اور اس کے مطابق پلانٹ کی ڈیزائننگ ہوگی.

* پلانٹ کا تمام سامان بشمول ٹیکنیشن آپ کو فراہم کر دیئے جائیں گے اور انسٹالیشن شروع ہو جائے گی.

*پلانٹ انسٹال ہونے کے بعد تیار پانی کا لیب ٹیسٹ ہوگا .

*پلانٹ چلانے کی ٹریننگ دی جائے گی اور کاروبار شروع ہو جائے گا.
*فوڈ اتھارٹی کا لائسنس حاصل کرنا اور تمام گورنمنٹ اداروں میں آپ کی کمپنی کی رجسٹریشن کروانا ہماری ذمہ داری ہے.
Food Authority
NTN, FBR,
SECP,
Trademark,
Trade License

بوتل, لیبل اور پیکنگ مٹیریل وغیرہ کے ڈیلرز سے آپ کا رابطہ کروایا جائے گا

اس کاروبار کو کامیابی کے ساتھ کس طرح چلایا جائے گا اس کی مکمل ٹریننگ آپ کو ہم دیں گے….
* پروفٹ کس طرح کمانہ ہے یہ بھی ہم بتائیں گے –
پلانٹ کی سروس وارنٹی لائف ٹائم ہے اور سلیکٹڈ پارٹس کی وارنٹی 6 سے 3 ماہ کی ہے.

کاروبار شروع کرنے سے پہلے اور اس کے بعد ہم رہیں گے قدم بقدم ہمیشہ آپ کے ساتھ جو کر دے گا آپ کو یقیناً کامیابی سے ہمکنار .
انشاءاللہ

Description

Hot selling 500LPH whole house water filter purification system for

DOUBLE JUMBO SEDIMENT FILTER: 

                                                                              05  MICRON Jumbo sediment filter is a mainline filtration system, specially designed to filter sediment particles like silt, miner scale, dust, rust, sand etc, at a very high flow rate of up to 20 LPM with a filtration rating of 05 to 01 micron. It is the ideal remedy for all problems of water filtration for entire Houses, Hotels, Swimming pools, Laundries etc. Quantity 02 NO’s
Make Taiwan Maximum Flow Rate 05 GPM Maximum Pressure 90 psi Type of Cartridge Polypropylene fiber Dia of Cartridge 2 ½” Length 20″ Inlet / Out Let 1” Housing Dia 4″ Filtration Micron Rating 05 Micron Housing Material Polypropylene.
Replacement Cartridge Cartridges need replacement after 1 to 2 month. 

home use water

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Double Jumbo With Stand”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shipping & Delivery
Shopping cart
Start typing to see products you are looking for.
Shop
0 Wishlist
0 items Cart
My account